دعا کریں سزائے موت نہ ہو، عمر قید ہوجائے، سینیٹر فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

نیوز ٹوڈے :   ایسا نہیں ہو سکتا کہ فوج اپنے فوجی کا ٹرائل کرے اور دوسرے کا نہ کرے۔فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے خلاف شواہد اور بیان دے چکے ہیں۔سپہ سالار نےاپنے  ٹرائل کے تگڑے انسان کو بھی کٹہرے میں کھڑا کیا۔ارشد شریف کاکیس بھی ابھی باقی ہے-  بانی پی ٹی آئی کے ساتھ اور بھی کئی لوگ اس میں آئیں گے-مرادسعید اور حماد اظہر کیوں بھاگے ہوئے ہیں--سینیٹر فیصل واوڈا نے دعا کریں سزائے موت نہ ہو، عمر قید ہوجائے، 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+