معافی مانگنے کی بات کیسے کرتے ہیں، شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا
- 13, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ معافی مانگنے کی بات کیسے کرتے ہیں، آپ کو معافی مانگنی چاہیے۔
سینیٹ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آپ نے سول نافرمانی کی کال دی ہے اور کہہ رہے ہیں کہ بات کریں، کوئی نہیں چاہتا کہ جو آپ نے 24 نومبر کو اسلام آباد میں کیا وہ پاکستان کی سڑکوں پر ہو۔پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ جمہوریت کا دور اور بنیادی حقوق بحال ہوں تو پہلے آپ کو غیر جمہوری اقدامات کا راستہ روکنا ہوگا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے