قومی اسمبلی کا اجلاس: وزراء کی مسلسل غیر حاضری، ڈپٹی سپیکر کا وزیراعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ
- 13, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزرا کی عدم دلچسپی کا سلسلہ جاری، وقفہ سوالات کے دوران ایک بار پھر کوئی وزیر سوالات کے جوابات دینے ایوان میں نہ آیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی ٹی آئی ارکان نے وزراء کی عدم حاضری پر شدید احتجاج کیا تو ڈپٹی سپیکر نے ایوان کی کارروائی کچھ دیر کیلئے ملتوی کر دی۔آدھے گھنٹے کے انتظار کے باوجود جب کابینہ کے کسی رکن نے ایوان کو ملتوی نہیں کیا اور اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو پیپلز پارٹی بھی وزراء کی عدم حاضری پر برہم ہوگئی۔
اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے نوید قمر نے کہا کہ وزراء کا ایوان میں موجود رہنا آئینی ذمہ داری ہے، اس معاملے پر آج بہت سخت فیصلہ آنا چاہیے، جس پر ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ میں نے اس معاملے پر کل ہی فیصلہ دیا تھا۔ ساتھ ہی، لیکن کسی نے نہ سنی، آج وزیراعظم کو خط لکھیں گے۔
سپیکر نے کہا کہ وہ وزراء کی غیر موجودگی میں ایوان نہیں چلا سکتے اس لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیتے ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے