کیا عمران خان کو ویڈیو لنک پر آنے دیا جائے گا؟جانیے
- 17, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : الیکشن کمیشن کے وکیل نے کہا کہ کوئی تکنیکی مسئلہ ہو سکتا ہے، عدم پیشی جان بوجھ کر نہیں لگتی، ملزمان کی موجودگی کے بغیر شہادتیں ریکارڈ نہیں کی جا سکتیں۔بانی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اب کمیشن کو جانے دیں، کیس کو ڈراپ کریں۔
عمران خان کو ویڈیو لنک پر پیش ہونے کی اجازت نہیں ہوگی، پی ٹی آئی بانی کی تصویر اور بیان چلانے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کردی گئی، پی ٹی آئی بانی کو پیش نہ کرنے پر اڈیالہ جیل حکام سے جواب طلب کرلیا گیا۔
تبصرے