خیبرپختونخوا حکومت نافرمانی نہیں کرسکتی تو کیسےسول نافرمانی کرے گی۔ طلال چوہدری
- 18, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : طلال چوہدری نے کہا ہے کہ این آر او پر کوئی بات نہیں ہوگی مذاکرات کو نہ کوئی روک رہا ہے اور نہ کوئی روکے گا ۔
ایسی کوئی بات نہیں ہو سکتی جس میں دھمکیاں دی جائیں مذاکرات کا تعلق کسی کی ذات اور کیس سے نہیں ہو سکتا۔۔ اس کا ماننا ہے کہ سمندر پار پاکستانی اس کے غلام ہیں۔
خیبرپختونخوا حکومت نافرمانی نہیں کرسکتی تو سول نافرمانی کیسے کرسکتی ہے۔
مولانا فضل الرحمان جو مدرسہ رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت سے نالاں ہیں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میدان میں اترنے سے پہلے مولانا فضل الرحمان کو ہر طرح سے راضی کر لیا جائے گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے