اسلحہ رکھنے والوں کے لیے اہم خبر
- 18, دسمبر , 2024

نیوز ٹوڈے : سیکیورٹی کمپنیوں اور اداروں کے اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کیے جائیں گے، محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنسوں کی تصدیق کے لیے خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب آرمز رولز 2023 کے تحت اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائزڈ کیے جائیں گے، سیکیورٹی کمپنیوں اور اداروں کو پنجاب آرمز رولز 2023 کے مطابق فیس ادا کرنا ہوگی۔محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ اسلحہ لائسنسوں کی تصدیق اور کمپیوٹرائزیشن کا عمل مکمل کیا جائے گا۔
جلد مکمل ہونے پر اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائز کرنے کا لیٹر سیکشن آفیسر جوڈیشل نے بھجوا دیا۔ پہلے مرحلے میں انفرادی اسلحہ لائسنسوں کو مینول سے کمپیوٹرائزڈ کیا گیا، انفرادی اسلحہ لائسنسوں کی کمپیوٹرائزیشن کے لیے 31 دسمبر 2020 کی آخری تاریخ دی گئی تھی۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے