پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل یقین اضافہ
- 18, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : کبھی شک اور کبھی انا اولاد کو والدین کی شفقت سے محروم کر دیتی ہے۔ لاہور کی فیملی کورٹ کو سال بھر میں میاں بیوی کی علیحدگی کے لیے ہزاروں درخواستیں موصول ہوئیں۔ اور ایک سال میں 13000 سے زائد خاندان ٹوٹ گئے۔
میاں بیوی کا رشتہ کچے دھاگوں کی طرح ٹوٹا تو عدالتوں میں بچے روتے نظر آئے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے تحمل کا مظاہرہ کیا جائے۔
تبصرے