سعودی ریال مہنگا، نیا ریٹ جاری
- 19, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : اوپن مارکیٹ میں آج سعودی ریال کی قیمت میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ریال 74 روپے 06 پیسے میں خریدا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں استحکام دیکھا جا رہا تھا تاہم آج ٹریڈنگ کے دوران 4 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا تاہم سعودی ریال کی قیمت خرید 74 روپے 06 پیسے میں فروخت ہوئی۔
یہاں یہ بھی بتاتے چلیں کہ گزشتہ روز سعودی ریال 74 روپے 8 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 1000 سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں تقریباً 74,060 روپے کے برابر ہوں گے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ 27 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی روپے میں سعودی ریال کی قدر صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے