کرم میں امن و امان کی صورتحال پر گرینڈ پیس جرگہ میں ڈیڈ لاک برقرار
- 19, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال پر کوہاٹ میں ہونے والے گرینڈ پیس جرگہ میں تعطل برقرار ہے۔جرگے میں مسلسل تعطل اور کسی متفقہ فیصلے پر پہنچنے میں ناکامی کے باعث پاراچنار مین شاہراہ سمیت تمام راستے 72 روز سے بند ہیں۔
مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے کہا کہ کرم میں بھاری ہتھیاروں کے حوالے کرنے پر کچھ لوگوں کو تحفظات ہیں، جب تک ہتھیار نہیں ڈالے جائیں گے، سڑک نہیں کھولیں گے، گرینڈ جرگہ کے لیے دو دن کا وقت دیا گیا ہے۔
مشیر صحت کے پی احتشام علی نے کہا کہ کرم میں ادویات کی عدم دستیابی سے 19 بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر جھوٹی ہے، ادویات کی مزید دو کھیپیں بھی جلد کرم پہنچ جائیں گی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے