سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ورکشاپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ماہرین کا وفد چین پہنچ گیا
- 19, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سی پیک کے دوسرے مرحلے کی دو ہفتے کی ورکشاپ میں شرکت کے لیے چین کی دعوت پر پاکستان سے 30 ماہرین کا وفد چین پہنچ گیا ہے۔
پاکستانی وفد کی روانگی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے لیے چین کی جانب سے زراعت، صنعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں کو ترقی دینے اور جدید معیشت سے ہم آہنگ ہونے کی پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا ایک اچھا موقع ہے۔
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چینی انجینئرز کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی مزید بڑھا دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے ہینڈلرز سی پیک کو رول بیک کرنا چاہتے ہیں، بزدلانہ دہشت گردی پاک چین بھائی چارے کو کمزور نہیں کر سکتی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے