سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

عام تعطیل

نیوز ٹوڈے :   سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی برسی پر 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے ماتحت کام کرنے والے سرکاری دفاتر 27 دسمبر کو صوبے بھر میں بند رہیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+