پی ٹی آئی کے اہم رہنما کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی
- 20, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی گئی۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سلمان احمد سوشل میڈیا پر بیانات کے ذریعے پارٹی قیادت اور کارکنوں میں اختلاف پیدا کرتے رہے اور انہوں نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کے خاندان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس کیں۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ پارٹی سلمان احمد کے بیانات پر عدم دلچسپی کا اظہار کرتی ہے اور ان کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی جاتی ہے۔ وہ آئندہ پی ٹی آئی کا نام استعمال نہیں کر سکتے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے