علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی کے بانی کو اہم خبر سنا دی
- 20, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے پی ٹی آئی بانی کو مذاکرات میں پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک مزید موخر ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات بھی کی۔
ذرائع کے مطابق دوران سماعت ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے تحریک موخر کرنے کی تجویز بھی دی۔ ذرائع کے مطابق سماعت کے بعد بھی علی امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی بانی کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے تک ون آن ون ملاقات ہوئی۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے