کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں، خواجہ آصف
- 20, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں حرام اور حلال کی تمیز ختم ہو گئی ہے۔ ملک سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ صنعتی برادری کے تمام مسائل سے آگاہ ہیں۔ ملک اس وقت برے دور سے گزر رہا ہے۔ آئی ایم ایف کا دباؤ ہے لیکن روشنی نظر آنے لگی ہے۔ تمام اشاریے مثبت آ رہے ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ہم بتدریج مایوسی کے دور سے نکل آئے ہیں لیکن ابھی بہت سی رکاوٹوں کو عبور کرنا ہے۔ کچھ فیصلے ایسے ہوتے ہیں جو ہم اپنی مجبوریوں کی وجہ سے نہیں لے پاتے۔ معاشی رکاوٹیں بعض اوقات تکلیف دہ ہوتی ہیں۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے