سندھ میں جاں بحق ملازمین کے بچوں کا کوٹہ ختم کر دیا گیا
- 20, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سندھ میں فوت ہونے والے ملازمین کے بچوں کا ملازمت کا کوٹہ ختم کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر ڈیتھ کوٹہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ڈیتھ کوٹہ ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت سندھ میں ڈیتھ کوٹہ کے تحت مزید بھرتیاں نہیں کی جائیں گی۔
تبصرے