آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاک بھارت میچ کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
- 20, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری 2025 کو متوقع ہے۔
بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اس ہائی وولٹیج مقابلے کی میزبانی دبئی یا کولمبو میں ہوگی، چیمپئنز ٹرافی کا مکمل شیڈول وینیو کا فیصلہ ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا۔یہ میچ شائقین کرکٹ کے لیے یادگار لمحہ ہو گا اور دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے