پی ٹی آئی کا حکومت سے مذاکرات کے لیے مطالبات کا مسودہ تیار، دیکھیں
- 23, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات کے لیے مطالبات کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے 5 ہزار سے زائد سیاسی قیدیوں کی فہرست تیار کر لی ہے جس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا نام سیاسی قیدیوں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبات سامنے رکھے جائیں گے۔
تیار کردہ مسودے کے مطابق سپریم کورٹ کے 3 انتہائی سینئر ججوں پر مشتمل جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ بھی کیا جائے گا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے