پاور سیکٹر کو 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی دینے کا فیصلہ
- 23, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : حکومت نے پاور سیکٹر کے لیے 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں اب تک پاور سیکٹر کو سبسڈی کے طور پر 159 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں اور 50 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی کا اجراء پائپ لائن میں ہے۔ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاور سیکٹر کی سبسڈی کے لیے 128 ارب روپے جاری کیے گئے۔
ذرائع کے مطابق دوسری سہ ماہی میں اب تک سبسڈی کے لیے 31 ارب روپے جاری کیے جا چکے ہیں، مزید 50 ارب روپے کے بعد جاری ہونے والی سبسڈی 209 ارب روپے سے تجاوز کر جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے دسمبر 2024 تک مقرر کردہ ہدف کے مقابلے میں گردشی قرضوں کا بہاؤ بہت کم ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے