حکومت نے پی ٹی آئی کے بانی اسد قیصر سے ملاقات کا مطالبہ مان لیا
- 23, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے پی ٹی آئی کے بانی سے ملاقات کا مطالبہ مان لیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ حکومتی کمیٹی سے یہ ہماری ابتدائی ملاقات تھی، اب 2 جنوری سے ہمارے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے۔
سابق سپیکر نے کہا کہ حکومت نے پی ٹی آئی بانی سے ملاقات کا ہمارا مطالبہ مان لیا ہے جب کہ ہم نے پی ٹی آئی بانی کی رہائی اور سینئر ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے جس میں دونوں فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے