ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے جدید کیبل آج سے منسلک کر دی جائے گی
- 24, دسمبر , 2024

نیوز ٹوڈے : پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے جدید کیبل آج سے منسلک کر دی جائے گی۔ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کے لیے جدید کیبل افریقہ سے منسلک کرنے کے پروگرام کے تحت آج پاکستان سے 45 ہزار کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل منسلک کر دی جائے گی۔آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیبل کی گنجائش 180 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ ہے جس سے سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ ہوگا۔
واضح رہے کہ حال ہی میں وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شازہ فاطمہ نے اعتراف کیا تھا کہ ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار اتنی نہیں ہے جیسی ہونی چاہیے۔حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی نے انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی پر حکومت پر حملہ کیا تھا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ مضحکہ خیز بات ہے کہ اتنی انٹرنیٹ سپیڈ کے ساتھ ڈیجیٹل نیشن بل لایا گیا، فائر وال سننے والوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ چکے ہیں۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے