غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی واقع ہوئی ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کیے

زرمبادلہ

نیوز ٹوڈے :   اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے نئے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ، زرمبادلہ کے ذخائر میں 26.12 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے ، جبکہ 20 دسمبر تک زرمبادلہ کے ذخائر 16.37 بلین ڈالر ہیں۔

اس کے علاوہ ، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 22.80 ملین ڈالر گر کر 11.85 بلین ڈالر رہ گئے۔دوسری طرف ، تجارتی بینکوں کے ذخائر میں 3.32 ملین ڈالر کم ہوکر 4.51 بلین ڈالر رہ گئے ہیں۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+