گوگل والٹ پاکستان میں شروع کیا جائے گا
- 27, دسمبر , 2024

نیوز ٹوڈے : انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان سمیت مزید 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم ’گوگل والٹ‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔گوگل والٹ پہلے ہی درجنوں ممالک میں دستیاب ہے تاہم اس کی سروسز پاکستان میں دستیاب نہیں تھیں تاہم اب کمپنی نے اسے پاکستان اور مصر سمیت کئی ممالک میں لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی کے مطابق گوگل والٹ کی سہولیات دسمبر 2024 سے جنوری 2025 کے درمیان پاکستان، مصر، وینزویلا، تاجکستان، مراکش، پاناما، پیرو، موناکو اور کوسوو سمیت مزید 16 ممالک میں شروع کی جائیں گی۔پاکستان میں گوگل والٹ کی سہولیات شروع کی جائیں گی۔ اگلے سال جنوری میں، یعنی گوگل نئے سال کے موقع پر پاکستانیوں کو ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام تحفے میں دے گا۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے