دنیا کی مشہور اور امیر ترین شخصیت ( ایلون مسک) نے امریکہ کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 30, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : سپر پاور امریکہ کیلیے ایلون مسک نے بجا دی خطرے کی گھنٹی ـ پوری دنیا میں مانے جانے والے دنیا کے امیر ترین شخص اور سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے آنر (ایلون مسک) نے امریکہ کی معیشت کےحوالے سے خدشات ظاہر کر دیے - ایلون مسک نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ کی معیشت دیوالیہ ہو سکتی ہے -ایلون مسک کا کہنا تھا کہ امریکہ کا قرض اس وقت 3.17 ٹریلین ڈالر تک پہنچ چکا ہے جو نہایت خطرناک ہو سکتا ہے - ایلون مسک کا یہ انکشاف امریکہ کی عوام اور امریکہ کے پالیسی سازوں کیلیے خطرے کی گھنٹی ہے -
وسیم حسن
تبصرے