باکسنگ ڈے ٹیسٹ، تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
- 30, دسمبر , 2024

نیوز ٹوڈے : آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن کے پہلے سیشن میں 373,000 سے زیادہ تماشائی آئے۔

تبصرے