افغان حکومت نے خواتین کو ملازمت دینے والی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا
- 31, دسمبر , 2024
نیوز ٹوڈے : خبر ایجنسی کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت نے خواتین کو ملازمت دینے والی تمام ملکی اور غیر ملکی این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغان وزارت اقتصادیات نے کہا کہ حکومتی ہدایات پر عمل نہ کرنے والی این جی اوز کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور ان کے لائسنس منسوخ کر دیے جائیں گے۔رپورٹ کے مطابق دو سال قبل طالبان حکومت نے این جی اوز سے خواتین ملازمین کو نکالنے کا حکم دیا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کی طالبان حکومت نے رہائشی عمارتوں میں کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کر دی تھی جن سے خواتین خواتین کے زیر استعمال جگہوں میں جھانک سکتی ہیں۔
حکومتی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ نئی عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں نہیں ہونی چاہئیں جن سے کسی کا صحن، کچن، پڑوسیوں کے کنویں اور دیگر جگہیں نظر آئیں جو عموماً خواتین استعمال کرتی ہیں۔
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے