پی ایس ایل 2025 ڈرافٹنگ وینیو گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان
- 01, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کے مقام پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا مقام گوادر سے لاہور منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق لاجسٹک مسائل کے باعث پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ کا مقام تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 10 کی ڈرافٹنگ 11 جنوری کو لاہور میں ہونے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئر ڈرافٹ گوادر میں ہوگا۔پی سی بی نے 7 اپریل سے 20 مئی تک پی ایس ایل 10 کے لیے ونڈو ترتیب دی ہے۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے