پنجاب حکومت کا صوبے میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ
- 02, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پنجاب حکومت نے صوبے میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کئی کمپنیوں نے اسکیم میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اعلان کے مطابق بے روزگار افراد کے لیے سکیم شروع کر رہے ہیں۔
پنجاب حکومت نے پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں الیکٹرک گاڑیاں فراہم کرنے والی کمپنیوں نے ای ٹیکسی اسکیم میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ہاؤس لاہور میں ای ٹیکسی کے حوالے سے سیمینار منعقد ہوا جس میں مختلف سرکاری محکموں، الیکٹرک وہیکل مینوفیکچرنگ کمپنیوں، ٹرانسپورٹرز اور سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے