پنجاب بھر میں پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

پولیس افسران

نیوز ٹوڈے :   پنجاب بھر میں 32 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے-ٹرانسفر ہونے والوں میں 6 ایس پیز اور 26 ڈی ایس پیز شامل ہیں، سدرہ خان کو ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن ڈویژن لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔

ریٹائرڈ ملازمین کو ایک بار میں پنشن اور تنخواہ دونوں نہیں ملیں گے۔شاہد احمد کو ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز، اکرم خان کو ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

بابر جویا کو ایس پی سیکیورٹی تھری سیکیورٹی ڈویژن رائے ونڈ لاہور جبکہ غلام مصطفیٰ کو ایس پی انٹرنل احتساب برانچ راولپنڈی ریجن تعینات کیا گیا ہے۔عتیق ڈوگر کو ایس ڈی پی او جڑانوالہ اور بشیر احمد کو ایس ڈی پی او مظفر گڑھ تعینات کیا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+