نیتن یاہو کی حکومت کے سابق وزیر دفاع نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا
- 02, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اسرائیل کے سابق وزیر دفاع اور وزیر اعظم نیتن یاہو کے سابق قریبی ساتھی یوو گیلنٹ نے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پچھلے سال، بطور وزیر دفاع، یوو گیلنٹ نے اسرائیلی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے بعد اسرائیلی فوج میں 7,000 آرتھوڈوکس یہودیوں کی بھرتی کی منظوری دی، جس پر اسرائیل میں شدید ردعمل سامنے آیا۔
اس کے علاوہ غزہ میں جنگ بندی پر ان کے نیتن یاہو کے ساتھ اختلافات تھے جس کی وجہ سے انہیں نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔اپنے وزیر دفاع کو برطرف کرنے کے بعد نیتن یاہو نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ جنگ کے ابتدائی دنوں میں ہمارے درمیان اعتماد تھا لیکن گزشتہ چند ماہ سے وہ اعتماد نہیں رہا۔
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے