پڑوسی ملک کے اہم کھلاڑی کا پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان
- 03, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے ڈرافٹ کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے اسپنر مجیب الرحمان نے بھی پاکستان سپر لیگ 2025 کے لیے اپنی دستیابی کا اعلان کرتے ہوئے پلیئرز ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ نیوزی لینڈ کے اسپیڈ اسٹار ایڈم ملنے بھی ڈرافٹ میں شامل ہو گئے ہیں۔
اس سے قبل نیوزی لینڈ کے فاسٹ باؤلر ٹم ساؤتھی اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر بھی ڈرافٹ کے لیے رجسٹر ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا پلیئرز ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا، پی ایس ایل کا دسواں ایڈیشن اپریل میں ہوگا۔ فرنچائزز 4 جنوری کو برقرار رکھے گئے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کریں گی۔
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے