والدین کا بڑا مسئلہ حل، سکولوں کے لیے بڑا حکم
- 03, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکول مالکان کے لیے بڑا حکم جاری کر دیا جس سے والدین کا بڑا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اسکول مالکان کو اپنے بچوں کو گھر سے لانے اور چھوڑنے کے لیے ٹرانسپورٹ خریدنا ہوگی۔سیکرٹری سکول ایجوکیشن خالد نذیر وٹو کا کہنا ہے کہ تمام بڑے سکول چینز 13 جنوری تک بسیں خریدیں، بسیں نہ خریدنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

تبصرے