وقت آنے پر نوازعمران خان اور زرداری، بھی بیٹھ سکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف
- 03, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کا ماحول اس وقتاچھا ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔
مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کارکنوں کی رہائی اور جوڈیشل کمیشن کے مطالبات اٹھائے ہیں،پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر اپنے مطالبات پیش نہیں کیے، پی ٹی آئی کے دوستوں نے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے۔
میثاق جمہوریت سے متعلق ایک اور سوال پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ملک کو اس وقت میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں بے یقینی اور معاشی بحران کے باعث تمام جماعتوں کو بیٹھنا چاہیے، اس وقت مذاکراتی کمیٹی کا ماحول اچھا ہے، وقت آنے پر آصف علی زرداری، نواز شریف اور عمران خان بھی بیٹھ سکتے ہیں۔ .
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے