چیئرمین پی سی بی نے قذافی سٹیڈیم کو 25 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
- 06, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام 25 جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور اسٹیڈیم کی تعمیر نو کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام کا تفصیلی معائنہ کیا، جب کہ انہوں نے مرکزی عمارت کی تمام منزلوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ اسٹیڈیم کا افتتاح شاندار تقریب میں کیا جائے گا۔ قومی ٹیم کی کارکردگی پر چیئرمین کا کہنا تھا کہ ٹیم لڑتی ہے جیتتی رہتی ہے اور ہارتی رہتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ صائم ایوب علاج کے لیے کل انگلینڈ جائیں گے، ان کا علاج خراب نہیں ہوگا۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے