وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں سرکاری زمینوں پر قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب

 

نیوز ٹوڈے :  وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی دباؤ یا سیاسی اثرورسوخ کو خاطر میں لائے بغیر سرکاری زمینیں واپس کریں۔ دوسری جانب محکمہ جنگلات نے پولیس کے ساتھ مل کر تحصیل خانپور میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 90 ایکڑ اراضی واگزار کرا لی۔ تجاوزات مافیا نے محکمہ جنگلات کی ٹیم پر حملہ کر کے نقدی اور موبائل فون چھین لیے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+