ایف آئی اے ڈائریکٹرز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، بڑی وجہ سامنے آگئی

ایف آئی اے

نیوز ٹوڈے :   واقعے میں ملوث 12 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو بھی چارج شیٹ جاری کر دی گئیں، ایف آئی اے کے 30 افسران کو مزید کارروائی کے لیے معطل بھی کیا گیا، کشتی حادثہ کیس میں ایف آئی اے کے 13 افسران کو بھی گرفتار کیا گیا،

چالیس کروڑ مالیت کی سمگلنگ میں ملوث ججا گینگ کا اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا۔ دیگر سمگلروں کے 69 ملین روپے کے اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ سال 2024 میں انسانی اسمگلروں کے خلاف 276 مقدمات درج کیے گئے۔

ایف آئی اے کے ڈائریکٹرز کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا، اہم وجہ سامنے آ گئی۔لیبیا کشتی حادثے پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد زون کے ڈائریکٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+