حماس کے ساتھ لڑائی میں اسرائیلی فوج کا میجر اور کیپٹن ہلاک، 4 فوجی زخمی
- 07, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : غزہ میں جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کا ایک میجر اور کیپٹن ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز غزہ میں فلسطینی عسکریت پسندوں کے حملے میں 24 سالہ کیپٹن شیخنازی اور 28 سالہ میجر ریواہ ہلاک ہوگئے۔
اسرائیل ڈیفنس فورسز (IDF) نے کہا کہ لڑائی کے دوران چار فوجی زخمی بھی ہوئے۔آئی ڈی ایف کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی افسران اور دو فوجیوں کا تعلق نہال بریگیڈ کی 932ویں بٹالین سے تھا۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ میں زمینی کارروائی کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 397 ہو گئی ہے۔
خاص خبریں
-
ہمارا ٹیکس سسٹم کاروبار نہیں چلنے دے رہا، آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں، وزیراعظم
-
عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے: بیرسٹر گوہر
-
عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں کے انٹرویو کی درخواست منظور
-
کیا روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا
تازہ ترین

تبصرے