کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا گیا
- 07, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : آئی سی سی نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے بھی 5 پوائنٹس کاٹ لیے گئے ہیں۔
آئی سی سی کے مطابق پاکستانی ٹیم مقررہ وقت میں پانچ اوورز پیچھے تھی۔
واضح رہے کہ جنوبی افریقہ نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کیا تھا۔
خاص خبریں
-
ہمارا ٹیکس سسٹم کاروبار نہیں چلنے دے رہا، آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں، وزیراعظم
-
عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے: بیرسٹر گوہر
-
عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں کے انٹرویو کی درخواست منظور
-
کیا روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا
تازہ ترین

تبصرے