لاہور: پرنسپل کانویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
- 08, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : لاہور کے سرحدی علاقے ہیر میں اکیڈمی کے پرنسپل نے نویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
لڑکی کی والدہ نے الزام لگایا ہے کہ نجی اسکول کے پرنسپل نے اتوار کو نویں جماعت کے طالب علموں کو اضافی کلاسز کے لیے اکیڈمی بلایا، باقی طلبہ کو واپس بھیج دیا، بیٹی کو نشہ آور مشروب پلایا اور بے ہوش ہونے پر اس کے ساتھ زیادتی کی۔
واقعہ کو دو دن گزر چکے ہیں لیکن پولیس تعاون نہیں کر رہی۔پولیس کے مطابق نویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ متاثرہ کے والد کی شکایت پر ہیر تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل کرایا گیا ہے اور رپورٹ آنے کے بعد ملزم کو گرفتار کیا جائے گا۔
خاص خبریں
-
ہمارا ٹیکس سسٹم کاروبار نہیں چلنے دے رہا، آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں، وزیراعظم
-
عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے: بیرسٹر گوہر
-
عمران خان کے طبی معائنے اور بیٹوں کے انٹرویو کی درخواست منظور
-
کیا روہت شرما اور کوہلی چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کا حصہ ہوں گے یا نہیں؟ بھارتی میڈیا نے بتادیا
تازہ ترین

تبصرے