پاکستانی کھلاڑیوں کا سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں کامیاب آغاز

سارک اسنوکر چیمپئن شپ

نیوز ٹوڈے :   پاکستانی کھلاڑیوں نےسارک اسنوکر چیمپئن شپ میں کامیاب آغاز کیا ہے، ایونٹ کے پہلے روز  نسیم اختر اور محمد آصف نے کامیابی حاصل کی۔ محمد آصف نے پہلے دن اپنے دونوں میچ جیتے، پہلے میچ میں سری لنکا کے مروگانسو پرتاپ کو 0-4 سے شکست دی۔

دوسرے میچ میں محمد آصف نے بنگلہ دیش کے محمد نظام الدین کو 1-4 سے شکست دی۔اس کے علاوہ نسیم اختر نے پہلے دن سری لنکا کی سوشانتا بوٹیجو کو بغیر کوئی فریم گرائے شکست دی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+