اس سال نویں جماعت کے امتحان میں کتنے نمبر ہوں گے؟ طلباء کے لیے اہم خبر
- 08, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : رواں سال نویں جماعت کا اسلامیات کا امتحان 100 نمبروں پر لیا جائے گا، تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔نویں جماعت کے نئے امیدواروں کے لیے اسلامیات کا لازمی پرچہ 100 نمبروں کا ہوگا، نویں کے امتحان میں اسلامیات کے لیے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا۔
پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے اسلامک اسٹڈیز کے امتحان کا ماڈل پیپر بھی جاری کردیا، ماڈل پیپرز تمام تعلیمی بورڈز کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں، اس سے قبل اسلامک اسٹڈیز اور پاکستان اسٹڈیز کے 50 اور 50 نمبروں کے پیپر لیے جاتے تھے۔
خاص خبریں
-
پاکستان میں وی پی این کا بڑھتا ہوا استعمال انٹرنیٹ کو مزید سست کر رہا
-
چیئرمین انٹرمیڈیٹ نے نتائج سے غیر مطمئن طلبہ کو امتحانی کاپیاں دکھانے کا اعلان کیا
-
عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، آئی ایم ایف نے حکومتی تجویز مسترد کر دی
-
حکومت نے عمران خان کو بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش نہیں کی، رانا ثنا اللہ
تازہ ترین

تبصرے