پاکستان کے سابق کپتان یونس خان افغان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر
- 08, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ اور وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے۔
افغان کرکٹ بورڈ کے ترجمان سید نسیم سادات نے اس حوالے سے بتایا کہ اے سی بی نے یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے مینٹور کی ذمہ داری دی ہے، وہ چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے قبل افغانستان کی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔
واضح رہے کہ یونس خان اس سے قبل 2022 میں افغانستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ رہ چکے ہیں۔
خاص خبریں
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کی امریکی نقشے میں شمولیت کی تصویریں اپنے اکاؤنٹ پر وائرل کر دیں
-
امریکی شہر (لاس اینجلس) کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہزاروں گھر اور کاروباری مراکز جل کر راکھ ہو گئے
-
شمالی افریقہ کے ملک (چاڈ ) کے صدارتی محل پر مسلح افراد کا حملہ ، 18 حملہ آور ہلاک
-
غزہ پر تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید
تازہ ترین

تبصرے