عمران خان نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے: بیرسٹر گوہر
- 08, جنوری , 2025
.webp)
نیوز ٹوڈے : بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماؤں علی ظفر بیرسٹر گوہر، اور شیر افضل نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔
عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ بانی نے دونوں مطالبات تحریری طور پر حکومتی کمیٹی کو دینے کی اجازت دے دی ہے۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ مذاکرات کے لیے تیسرا اجلاس ہونا چاہیے اور اگر اس کے بعد مذاکراتی ٹیم کا اجلاس نہ ہوا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے