اسٹاک مارکیٹ نے76سالہ ریکارڈتوڑدیا،وزیراعلیٰ مریم نواز

مریم نواز

نیوز ٹوڈے :   آج خبرآرہی ہےاسٹاک مارکیٹ نے76سالہ ریکارڈتوڑدیا،وزیراعلیٰ مریم نوازکا کہنا ہے کہ آخری باریہ خبرتب سنی تھی جب نوازشریف وزیراعظم تھا-وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ میں پہلے کام کرتی ہوں بعد میں اناؤنسمنٹ کرتی ہوں-کسی کی طرح یہ نہیں کہتی کہ میں یہ کردوں گا -
 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+