انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ہوگیا
- 09, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : انٹربینک ایکسچینج میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر 278.61 روپے پر بند ہوا۔
انٹربینک ایکسچینج میں آج ڈالر کی قدر میں 11 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے اضافے سے 278.72 روپے تھی۔
تبصرے