مریم نواز جانوروں کیساتھ سیاسی بونوں، پاگلوں کا بھی علاج کریں گی، عظمیٰ بخاری

عظمیٰ بخاری

نیوز ٹوڈے :  وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوۓ کہا مریم نواز پنجاب کا پیسہ وفاق پر چڑھائی کیلئے خرچ نہیں کر رہی ہیں،میرٹ کار کردگی میں تمام صوبوں سے لیڈ کر رہا ہے،مریم نواز کی چند ماہ کی کار کردگی باقی صوبوں کے لیے مثال ہے، عظمی بخاری نے مزید کہاپنجاب میں کام ہو رہا ہے اور نظر بھی آرہا ہے ،

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+