پی ایس ایل 10 پلیئرز ڈرافٹ آج ہوگا، 6 فرنچائزز اپنی ٹیمیں بنائیں گی
- 13, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ آج ہوگا، ایونٹ کی 6 فرنچائزز اپنی اپنی ٹیمیں بنائیں گی۔پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کا ڈرافٹ آج لاہور کے حضوری باغ میں ہوگا، تمام 6 فرنچائزز پلاٹینم، ڈائمنڈ، گولڈ، سلور، ایمرجنگ اور سپلیمنٹری کیٹیگریز میں کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گی اور اسکواڈز کو حتمی شکل دیں گی۔
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کے لیے دنیا بھر کے نامور کرکٹرز نے رجسٹریشن کرائی ہے۔
ڈرافٹ میں بڑی تعداد میں غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں جن میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن، ڈیرل مچل، ٹم ساؤتھی، مارک چیپ مین، آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ جب کہ انگلینڈ کے جیسن رائے، ایلکس ہیلز، زیک کرولی شامل ہیں۔ بنگلہ دیش کے مستفیض الرحمان، شکیب الحسن اور افغانستان کے مجیب الرحمان۔
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے