گوجرانوالہ میں ریسٹورنٹ سے چور ڈیڑھ کلو چکن پکوڑے اور 25 کلو مچھلی لے اڑے
- 13, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : گوجرانوالہ میں چوری کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں چور ریسٹورنٹ سے 1.5 کلو چکن پکوڑے اور 25 کلو مچھلی چوری کر کے لے گئے۔چوری کا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں پیش آیا۔
ایف آئی آر کے مطابق چکن پکوڑوں اور مچھلیوں کو فریزر میں مصالحہ لگا کر رکھا گیا تھا، نامعلوم افراد تالے توڑ کر فریزر سے تمام اشیاء نکال کر لے گئے۔ چور 10 کلو رائتہ اور 4 کلو سلاد بھی ساتھ لے گئے اور فرار ہو گئے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے