چکن مہنگا، انڈے سستے، جانیے نئی قیمت
- 13, جنوری , 2025
نیوز ٹوڈے : پنجاب کے ضلع جھنگ میں مرغی کا گوشت مہنگا اور انڈے سستے ہو گئے۔جھنگ میں چکن مہنگا لیکن انڈے سستے ہو گئے اور فی درجن 350 سے 240 روپے تک کم ہو گئے۔ پولٹری فارم مالکان کے مطابق آئندہ چند روز میں انڈوں کی قیمت مزید کم ہو جائے گی۔ دوسری جانب مرغی کا گوشت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے۔
تبصرے