لاہور کے تاریخی حضوری باغ میں پی ایس ایل 2025 ڈرافٹنگ کا آغاز
- 13, جنوری , 2025

نیوز ٹوڈے : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں سیزن کی ڈرافٹنگ کا باضابطہ طور پر دیوار شہر لاہور میں واقع تاریخی حضوری باغ میں آغاز ہو گیا ہے۔
پی ایس ایل ڈرافٹ پلاٹینم کیٹیگری
میتھیو شارٹ کو اسلام آباد یونائیٹڈ نےچن لیا ہے۔
مائیکل بریسویل کوملتان سلطانز نے پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔
رائٹ ٹو میچ کے ذریعے پشاور زلمی نے ٹام کوہلر کیڈمور کو چن لیا ہے۔
مارک چیپ مین کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےپلاٹینم کیٹیگری میں چنا ہے۔
ڈیرل مچل کولاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔
ڈیوڈ وارنر کو کراچی کنگز نے پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیا ہے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے