روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد بڑا فیصلہ لینے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں
- 14, جنوری , 2025
.webp)
نیوز ٹوڈے : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ روہت شرما نے اس حوالے سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارت میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ واضح رہے کہ روہت شرما پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں اور اب چیمپئنز ٹرافی کے بعد مکمل طور پر ریٹائر ہو جائیں گے۔
واضح رہے کہ روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے تھے، ان کی غیر موجودگی میں جسپریت بمراہ نے کپتانی کی۔واضح رہے کہ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا اور ایونٹ کا فائنل میچ 9 مارچ کو شیڈول ہے۔

خاص خبریں
-
غزہ کی حالت زار پر آسٹریلوی پارلیمنٹ کی ممبر خطا ب کے دوران رونے لگیں -
-
پیوٹن بہت جلد اپنی بیماری کی وجہ سے مر جائیں گے اور یوکرین جنگ ہمیشہ کیلیے بند ہو جائے گی زیلینسکی نے کیا انکشاف
-
ایران ، امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدے پر مذاکرات کیلیے تیار ہو گیا
-
نوجوانوں کے آنلائن گینگز جوان بچیوں کیلیے گھروں کے اندر بھی خطرہ بن گۓ
تازہ ترین

تبصرے